30 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 14:49
لاہورایئرپورٹ کےدونوں رن وےکھول دیےگئے
جیو نیوز - لاہور.........لاہورایئرپورٹ کےدونوں رن وےکھول دیےگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جس رن وے پر نجی طیارے کو حادثہ پیش آیا وہ بھی کلیئر کر دیا گیاہے۔ دوسری جانب ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ دھندکےباعث پروازمنسوخ کی گئی۔واضح رہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کا طیارہ لینڈنگ کے وقت کچے میں اترگیا تھا۔