تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 16:55

آئین میں فوجی عدالتوں کی کوئی گنجائش نہیں ،افتخار چوہدری

جیو نیوز - اسلام آباد........سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہاہے کہ فوجی عدالتوں کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ نہ ہی کسی ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتوں کو آئین کا حصہ بنایا جاسکتاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.