تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:44

خیبر پختونخوا کے الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ آج ریٹائر ہو جائیں گے

جیو نیوز - پشاور......خیبر پختونخوا کے الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ آج ریٹائر ہو جائیں گے،ذرائع کے مطابق سونو خان بلوچ کی ریٹائر منٹ کے بعد مسرت خان کل خیبرپختونخوا کےنئے صوبائی الیکشن کمشنرکی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.