تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 12:13

وزیر اعظم نواز شریف کا افغان صدر اشرف غنی کو ٹیلی فون

جیو نیوز - اسلام آباد......وزیر اعظم نواز شریف نے افغان صدر اشرف غنی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے ، ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کے خلاف جاری کامیاب کارروائیوں کے امور پر بات چیت کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.