تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 19:11

فوجی عدالتیں بنانے کیلئے آئینی ترمیم میں مزاحمت کا سامنا ہے، اسحاق ڈار

جیو نیوز - اسلام آباد........وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوجی افسروں کے تحت عدالتیں بنانے کے لیے آئینی ترمیم میں مزاحمت کا سامنا ہے، ان عدالتوں کے قیام کے لیے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے گی۔ وزیر خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ ان عدالتوں کے لیے بنائے جانے والے قانون میں تحفظ پاکستان ایکٹ اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کو بھی شامل کرنے کی تجویز تھی لیکن اس پر خود مسلم لیگ ن کو تحفظات تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.