تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جنوری 2015
وقت اشاعت: 12:39

قلات میں گاڑی الٹنے کے باعث 2افراد جاں بحق،4 زخمی

جیو نیوز - قلات..... قلات کے علاقے سوراب میں گاڑی الٹنے کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق گاڑی ضلع پنجگور سے کوئٹہ جارہی تھی کہ قلات کی تحصیل سوراب میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ، جبکہ دو خواتین اور دو بچے شدید زخمی ہوگئے، جنہیں قلات اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.