تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:28

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ختم

جیو نیوز - اسلام آباد........وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ قوم، سیاسی جماعتیں اور عسکری قیادت پاکستان کی سلامتی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو ہدایت کی کہ وہ بھارتی فائرنگ سے شہید رینجرز اہل کاروں کا معاملہ بھی اٹھائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.