2 جنوری 2015
وقت اشاعت: 9:36
کراچی،لیاری، ذکری محلہ میں دستی بم حملہ ،خاتون جاں بحق
جیو نیوز - کراچی........ لیاری کراچی کے علاقے ذکری محلہ میں نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میںایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔حملے میںایک بچی سمیت دو زخمی ہیں۔ دستی بم حملے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی۔