تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جنوری 2015
وقت اشاعت: 15:47

خصوصی عدالتوں کےقیام کیلئےآئینی ترامیم پراتفاق ہوگیا،غلام احمدبلور

جیو نیوز - اسلام آباد........عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمدبلور نے کہا ہے کہ خصوصی عدالتوں کےقیام کیلئےآئینی ترامیم پراتفاق ہوگیا۔وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی رہنماؤں کااجلاس ختم ہوگیا جس کے بعد اے این پی رہنما غلام احمدبلور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ آئینی مسودہ تیارکرلیاگیا ہے،جسے کل اسمبلی میں پیش کیاجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.