تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:11

آرمی ایکٹ میں تبدیلی پراتفاق رائےکیاگیا:مشاہدحسین سید

جیو نیوز - اسلام آباد........مسلم لیگ ق کے رہنما مشاہدحسین سید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس میں آرمی ایکٹ میں تبدیلی پراتفاق رائےکیاگیاہے۔ ۔وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی رہنماؤں کااجلاس ختم ہوگیا جس کے بعد جیونیوزسےگفتگو کرتے ہوئے ق لیگ کے رہنما مشاہدحسین سید نے مزید کہا کہ آرمی ایکٹ میں تبدیلی کوتحفظ دینے کے لیے آئینی ترمیم کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.