تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جنوری 2015
وقت اشاعت: 23:50

پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں نہیں گئی،دفتر خارجہ

جیو نیوز - اسلام آباد......دفتر خارجہ نے بھارت کے اس الزام کو مسترد کردیا ہے کہ پاکستانی حدود سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں گئی تھی،بھارتی حکام کا دعویٰ ہے کہ ان کی سمندری حدود میں ایک کشتی دھماکا خیز مواد پھٹنے سے تباہ ہوگئی۔ بھارتی حکام نے الزام لگایا کہ یہ کشتی کراچی کے قریب کیٹی بندر سے روانہ ہوئی تھی۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدودمیں نہیں گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.