تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 نومبر 2015
وقت اشاعت: 1:16

کراچی:مسلح ملزمان نے جنازے میں شریک افراد کو لوٹ لیا

جیو نیوز - کراچی.....کراچی کے علاقے عزیز آباد میں مسلح ملزمان میت والے گھر میں موجود افراد سے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ڈکیتی کی یہ واردات کراچی کے علاقے عزیز آباد بلاک نمبر2میں کی گئی جہاں جنازے میں شرکت کے لئے آئے ہوئے درجن سے زائد افراد موبائل ،نقدی اور دیگر قیمتی اشیاءسے محروم ہو گئے ۔

موٹر سائیکل سوار ڈاکو واردات کے بعد اطمینان کے ساتھ موقع سے فرار ہوگئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.