11 نومبر 2015
وقت اشاعت: 3:0
دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں بیشمار کامیابیاں ملیں، وزیردفاع
جیو نیوز - کراچی......وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں بے شمارکامیابیاں ملی ہیں،دنیا کی کوئی بھی فوج اتنی کامیابی حاصل نہیں کرسکی ۔
یہ بات انہوں نے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔ وزیر دفاع نے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری منتخب حکومت ہے ہمیں اپنی ذمے داری پوری کرنی ہے۔