11 نومبر 2015
وقت اشاعت: 5:32
کراچی ،لیاری لنڈا بازار میں آتشزدگی ،متعدد دکانیں جل گئیں
جیو نیوز - کراچی.....کراچی کے علاقے لیاری آگرہ تاج کالونی کے قریب واقع لنڈا بازار میں آگ بڑھ اٹھی ہے ،جس کے باعث متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا ہے جس کے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق امدادی کاموں کیلئے موقع پر ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئی ہیں اور آگ بجھانے کے عمل میں 6فائرٹینڈرز اور ایک واٹر باوزر شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع نے مزید کہا کہ لنڈا بازار میں موجود لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیاہے۔