تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 نومبر 2015
وقت اشاعت: 7:48

دونوں شریف ایک پیج پر ہونگے تو انکی غیر مشروط حمایت کرینگے، محموداچکزئی

جیو نیوز - اسلام آباد......پختونخوا ملی عوامی پارٹی کےسربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہےکہ اگر دونوں شریف ایک پیج پر ہونگے تو ہم ان کی غیر مشروط حمایت کریں گے، جو تب ہی ہوگا جب آئین بالادست ہوگا۔

قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کا بیان آئین کی روح کے خلاف ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ وزرا اور ارکان اسمبلی کو عیاشی نہیں کرنے دیں گے، آئندہ اجلاس میں وہ کورم کی نشاندہی کرنےوالے پہلے آدمی ہونگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.