25 مئی 2016
وقت اشاعت: 5:14
برسلز دھماکوں میں کوئی پاکستانی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا
جیو نیوز - برسلز…بیلجیئم میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ دھماکوں میں کسی پاکستانی کےہلاک یازخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نےجیو ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانیوں کوسیکورٹی خطرات سےپہلے ہی آگاہ کردیا تھااور برسلزدھماکوں میں کسی پاکستانی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیںہے۔