تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 مئی 2016
وقت اشاعت: 5:47

گورنرسندھ سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات

جیو نیوز - کراچی…گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی جس میں شہر میں امن وامان کی صورتحال کو تسلی بخش قراردیا گیا۔

ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی۔گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں کراچی میں امن وامان کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔

گورنر سندھ اور کور کمانڈر کراچی نے شہر میں امن وامان کی صورتحال کو تسلی بخش قراردیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.