25 مئی 2016
وقت اشاعت: 7:27
کراچی: سی ویو پر جہاز کاٹ کرنکالنے کی کوشش میں آگ لگ گئی
جیو نیوز - کراچی......کراچی سی ویو پر پرانے جہاز کو کاٹ کر نکالنے کی کوشش میں ویلڈنگ کے دوران آگ لگ گئی۔
ذرائع کے مطابق پرانے جہازمیں ویلڈنگ کے ذریعے اسکریپ نکالنے کے دوران آگ لگی۔ 2 فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔