25 مئی 2016
وقت اشاعت: 18:27
وزیرآباد:پی ٹی آئی کارکنوں کاڈی آر او کےآفس پراحتجاج
جیو نیوز - وزیرآباد......پی ٹی آئی کےکارکنوں نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرکےآفس کےباہراحتجاج کیا ہے، مشتعل مظاہرین نےگاڑیوں کےشیشےتوڑدیے اور روڈ کو بلاک کردیا۔
مظاہرین نے الزام لگایا کہ دھاندلی کرکےانتخاب کےنتائج کوتبدیل کیاجارہاہے۔ مظاہرین نے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر کے اندر جانےکی کوشش بھی کی۔