تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 مئی 2016
وقت اشاعت: 22:12

تھانہ واہ کینٹ کےعلاقے میں کارروائی،5مشتبہ افرادزیرحراست

جیو نیوز - واہ کینٹ.......تھانہ واہ کینٹ میں کارروائی کے دوران 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی اداروں نے تھانا واہ کینٹ کے علاقے میں ایک کارروائی کی جس کے دوران 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

حراست میں لیے گئے افراد سے اسلحہ، 4 جعلی پولیس کارڈ اور نفرت انگیز لٹریچر بھی برآمد ہوا۔ ملزمان کو تفتیش کےلیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.