تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:0

ن لیگ کےامیدوار کی کامیابی پر وزیر اعظم کی مبارک باد

جیو نیوز - اسلام آباد.......این اے101 سے مسلم لیگ ن کےامیدوار افتخارچیمہ کی کامیابی پر وزیر اعظم نواز شریف نے مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم کا اپنے تہنیتی پیغام میں کہنا ہے کہ ملک کوترقی یافتہ اورمستحکم بنانےکے لیےعوامی حمایت پرشکرگزارہیں،عوام کی خوشحالی اورخوشیوں کے لیےکوئی کسراٹھانہیں رکھیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومتی پالیسیوں سےپسماندہ علاقوں کااحساس محرومی ختم ہواہے،تمام علاقوں کی یکساں ترقی سےہی ملک آگےبڑھ سکتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.