تازہ ترین سرخیاں
Please install font for better text view. / بہتر لکھائی یا بہتر متن دیکھنے کے لئے فونٹ انسٹال کریں۔
فونٹ انسٹال کرنے کے لئے اس صفحے پر جائیں
 تازہ ترین خبریں 
25 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:32

کراچی : بلدیہ ،کھارادر، لائنز ایریا میں رینجرز کے چھاپے،8گرفتار

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن،کھارادر، لائنز ایریا میں رینجرز نے چھاپے مار کر ٹارگٹ کلرسمیت 8ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تھانابریگیڈسےبھی5افرادکو حراست میں لیا گیا ہے۔

سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے تھانا بریگیڈ کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جس کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے، پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 4مشتبہ افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.