تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:13

مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

جیو نیوز - لاہور.......یوم پاکستان کے موقع پر لاہور میںمزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔

تقریب کے مہمان خصوصی کے فرائض بیس کمانڈر ائیر بیس لاہور ائیر کموڈور سلمان محبوب نے انجام دیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.