تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 مئی 2016
وقت اشاعت: 8:7

ڈی آئی خان:نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید

جیو نیوز - ڈیرہ اسماعیل خان..........ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد نے ڈیوٹی پر جانے والے دو پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، ایک موقع پر شہید اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔

واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان میںذراعت آفس کے قریب پیش آیا جہاں سے دو پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی پر جارہے تھے ۔ نامعلوم افراد نے اہلکاروں پر اندھادھند گولیاں برسادیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.