تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2013
وقت اشاعت: 12:41

جعلی ڈگری کیس میں جمشیددستی کو دی گئی سزا کالعدم قرار

جیو نیوز - ملتان… جعلی ڈگری کیس میں جمشیددستی کو دی گئی سزا کالعدم قرار دے دی گئی۔ لاہورہائیکورٹ کی ملتان بنچ نے جمشید دستی کی سزاکالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کر نے کا بھی حکم دیا ۔مظفر گڑھ کی عدالت نے جمشیددستی کوجعلی ڈگری پر3سال قیداور5ہزارروپے جرمانے کی سزاسنائی تھی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.