تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:13

پشاور : بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

جیو نیوز - پشاور…پشاور میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور کے دیہی علاقوں میں پندرہ جبکہ شہری علاقوں میں دس سے بارہ گھنٹوں تک بجلی بند رہتی ہے۔ جس سے شہریوں کے معمولات زندگی متاثر ہورہے ہیں۔ گلبہار، رشید آباد، دلہ زاک روڈ اور ورسک روڈسمیت دیگر علاقے لوڈشیدنگ سیزیادہ متاثر ہورہے ہیں۔ بجلی کی بندش کے باعث متاثرہ علاقوں میں ٹیوب ویل بندہیں۔ اورشہریوں کو پینے کے پانی کے حصول میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.