تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 9:37

اے وی سی سی کاانسپکٹر اپنے ہی ساتھیوں کا قاتل نکلا

جیو نیوز - کراچی…اینٹی وائلنٹ اینڈکرائم سیل کاپولیس افسراپنے ہی ساتھیوں کا قاتل نکلا۔پولیس کے مطابق اے وی سی سی کا اہلکار رانا عشرت کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے،جو اے وی سی سی میں انسپکٹر کے عہدے پر تعینات تھا،انسپکٹررانا عشرت اے وی سی سی سمیت متعدد اہل کاروں کے قتل میں ملوث ہے، رانا عشرت نے اے وی سی سی کے اے ایس آئی فیاض کو قتل کرنے کا اعتراف کیا،جیونیوز کو ایف آئی آر کی کاپی مل گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.