تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:40

کراچی :لیاقت آباد میں الیکٹرانک مارکیٹ کی آتش زدگی پر قابو پا لیا گیا

جیو نیوز - کراچی …کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں الیکٹرانک مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ لیاقت آباد میں فردوس شاپنگ سینٹر کے قریب الیکٹرانک مارکیٹ کی ایک دکان میں آگ لگ گئی جس نے کئی قریبی دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔آگ بجھانے میں تین فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.