تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اپریل 2013
وقت اشاعت: 0:31

کراچی: ہاکس بے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد ہلاک

جیو نیوز - کراچی…ہاکس بس میں فائرنگ کے واقعہ میں خاتون اور ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ کا واقعہ ہاکس بے ساحل سمندر پر واقع ہٹ پر پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.