تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اپریل 2013
وقت اشاعت: 9:21

چمن :ایف سی نے دو بارودی سرنگیں برآمد کرکے ناکارہ بنادیں

جیو نیوز - چمن… ایف سی نے چمن میں دو مختلف کارروائیوں میں دو بارودی سرنگیں برآمد کر کے ناکارہ بنا دی ہے، جبکہ افغان سرحد ی علاقے میں کھڑی ایک مشکوک موٹر سائکل بھی برآمد کر لیا ہے۔ایف سی ذرائع کے مطابق ایف سی اہلکاروں نے چمن کے نواحی علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے سڑک کے کنارے چھپائے گئے دو بارودی سرنگیں برآمد کر لیا ہے جبکہ پاک افغان سرحدی علاقے ابتو میں کھڑی ایک مشکوک موٹر سائکل بھی برآمد کر لیا تاہم اس میں بارودی مواد نہیں پائے گئے۔ ایف سی نے برآمد کی جانے والی دو بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.