تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اپریل 2013
وقت اشاعت: 9:51

سوات میں دھماکا، اے این پی کے مقامی رہنما مکرم علی شاہ جاں بحق

جیو نیوز - سوات…سوات میں دھماکے سے اے این پی کے مقامی رہنما مکرم شاہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مکرم علی شاہ منگلور سے بنجوٹ جارہے تھے کہ دھماکا خیز مواد پھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.