14 اپریل 2013
وقت اشاعت: 15:47
چیف الیکشن کمیشن کے دفتر میں چوری، لیپ ٹاپ ،اہم دستاویزت غائب
جیو نیوز - کراچی…چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم کے کلفٹن آفس میں چوری ہوئی ہے،چوری میں الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم کالیپ ٹاپ اوراہم دستاویزات دفترسے غائب کی گئیں ہیں۔چوری کی واردات دوپہر 12سے ایک بجے کے درمیان ہوئی،فخرالدین جی ابراہیم کے لیپ ٹاپ میں اہم اور حساس ڈیٹا موجود تھا۔