تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اپریل 2013
وقت اشاعت: 15:51

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جیو نیوز - میرانشاہ … شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حملہ میران شاہ کے علاقے دتہ خیل میں کیا گیا، جہاں جاسوس طیاروں سے گھر اور گاڑی پر 3 میزائل داغے گئے۔ ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حملے کے بعد بھی دیر تک علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری رہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.