تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:11

کراچی: قصبہ موڑ پر رینجرز چوکی پر دستی بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

جیو نیوز - کراچی … کراچی میں اورنگی ٹاوٴن کے علاقے قصبہ موڑ پر رینجرز کی چوکی کے قریب دھماکا ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاوٴن کے علاقے قصہ موڑ پر رینجرز کی چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا ، حملے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.