جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقے یونیورسٹی روڈپر ایکسپو سینٹرکے قریب دکان پردستی بم حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔