15 اپریل 2013
وقت اشاعت: 0:7
چارسدہ: سی این جی اسٹیشن میں گاڑی کا سلنڈرپھٹنے سے آگ لگ گئی
جیو نیوز - چارسدہ… نوشہرہ روڈ پر سی این جی اسٹیشن میں آگ لگ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق سی این جی اسٹیشن میں آگ گاڑی کا سلنڈرپھٹنے سے لگی ہے، فائربریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔