15 اپریل 2013
وقت اشاعت: 8:2
این اے 250 پر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد
جیو نیوز - اسلام آباد…الیکشن ٹربیونل نے این اے 250 پر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے ہیں۔ الیکشن ٹربیونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اپیل مسترد کی۔