15 اپریل 2013
وقت اشاعت: 8:22
سندھ ہائیکورٹ : 11 حلقوں کیلئے بیلٹ پیپر کی چھپائی پر حکم امتناع جاری
جیو نیوز - کراچی… سندھ ہائیکورٹ نے 11 حلقوں کیلئے بیلٹ پیپر کی چھپائی پر حکم امتناع جاری کردیا ہے،حکم امتناع ایم کیو ایم کی جانب سے دائر کی گئی در خواست پر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے مذکوری 11 حلقوں کیلئے بیلٹ پیپر کی چھپائی کا کام مکمل کر لیا ہے۔