تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2013
وقت اشاعت: 10:32

الیکشن ٹریبونل نے شریف برادران کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

جیو نیوز - لاہور…الیکشن ٹریبونل نے نوازشریف اور شہبازشریف کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ نوازشریف نے این اے 120جبکہ شہبازشریف نے پی پی 161 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا ئے تھے جن کے منظور ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔ ٹریبونل نے اپیلیں مسترد کرتے ہوئے نواز شریف اور شہباز شریف کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.