تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:54

کراچی: صدر میں رینبو سینٹر کے قریب دھماکے کی اطلاع

جیو نیوز - کراچی … کراچی کے علاقے صدر میں رینبو سینٹر کے قریب دھماکاسنا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر کے علاقے رینبو سینٹر کے قریب دھماکا کی اطلاع ہے ، جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کی نوعیت سے متعلق ابھی معلوم نہیں ہوسکا تاہم امدادی ٹیمیں اور پولیس کی نفری جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.