15 اپریل 2013
وقت اشاعت: 22:24
میراتھون دیکھنے کے بعد گھر پہنچ گیا، خیریت سے ہوں، حسین حقانی
جیو نیوز - بوسٹن…امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے کہ وہ میراتھون دیکھنے کے بعد خیریت سے گھر پہنچ گئے ہیں۔ سماجی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں سابق سفیر نے کہا کہ وہ میراتھون دیکھنے گئے تھے تاہم دھماکوں کے بعد وہ بخیریت واپس گھر پہنچ گئے ہیں۔