تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:5

پاک افغانستان میں مہمند ایجنسی پوسٹ کی تعمیرکے معاملات طے

جیو نیوز - راولپنڈی…پاکستان اور افغانستان میں بارڈر کوآرڈی نیشن اور مہمند ایجنسی میں پوسٹ کی تعمیر سے معاملات طے پا گئے ہیں۔ افغانستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز میجر جنرل افضل امان نے وفد کے ہمراہ راول پنڈی میں اپنے پاکستانی ہم منصب میجر جنرل اشفاق ندیم سے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاک افغان بارڈر کوآرڈی نیشن اور مہمند ایجنسی میں پوسٹ کی تعمیر کے حوالے سے بات چیت ہوئی ، اور معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.