تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:45

گورنرپنجاب نے اپنے2سیاسی مشیر وں کا ہٹادیا

جیو نیوز - لاہور…گورنرپنجاب احمد مخدوم نے اپنے2سیاسی مشیر ہٹادئیے ہیں ، گورنرہاوٴس ذرائع کے مطابق ہٹائے جانے والے مشیروں میں نرگس خان اورحاجی اعجازشامل ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.