16 اپریل 2013
وقت اشاعت: 9:14
نوشہرہ:ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں فائرنگ ،قیدی ہلاک
جیو نیوز - نوشہرہ…ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں فائرنگ سے قیدی ہلاک ہو گیا ، پولیس کے مطابق قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کوپیشی کیلئے عدالت لایا گیا تھا۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کوگرفتارکرکے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے ۔