تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2013
وقت اشاعت: 14:55

زلزلے سے پنجگور کے قریب عمارت گرگئی،3بچوں سمیت5جاں بحق

جیو نیوز - کوئٹہ…پاکستان میں آنے والے زلزلے کے نقصانات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ،بلوچستان میں پنجگور کے قریب واقع علاقے ماشکیل میں عمارت گرنے سے3بچوں سمیت5افرادجاں بحق ہو گئے ،ذرائع کے مطابق پنجگورمیں کئی گھروں کے متاثرہونے کی اطلاعات بھی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.