بیوٹی

رنگت نکھاریں

لیموں کا رس ایک تولہ، روغن زیتون دو تولہ، روغن بادام ایک تولہ، تینوں کے آمیزے کو رات کو سوتے وقت چہرے اور ہاتھوں پر ملیں چند دن میں رنگت نکھر جائے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 11, 2011 by Admin

دانتوں پر سیاہ نشانات

اکثر دانتوں پر سیاہ نشانات پڑ جاتے ہیں جو خاصے بدنام نظر آتے ہیں۔ دانتوں پر سے ان سیاہ نشانات کو ختم کرنے کے لیے چنبیلی کے پتے لے کر انہیں ابال لیں پھر ابلے ہوئے پانی سے کلیاں کی...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

پھٹی ایڑیاں صحیح کریں

چار چمچے گلیسرین میں ایک عدد لیموں کا رس دو چٹکی پسی ہوئی پھٹکری ملا دیں۔ دن میں دو دفعہ پندرہ منٹ تک لگائیں۔ پھر پاؤں دھو لیں۔ ایڑیاں نرم اور صاف ہوجائیں گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

گلاب جیسی رنگت

دو کلو پانی میں ایک کلو گلاب کی پتیاں ڈال کر پکائیں برتن اسٹیل کا ہونا چاہیئے۔ جب ایک کلو پانی رہ جائے تو اسے نتھار لیں۔ عرقِ گلاب تیار ہو جائے گا۔ روزانہ منہ دھونے والے پانی میں د...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

گردن کی سیاہی

انڈے کی سفہدی میں لیموں کا عرق ملا کر اس آمیزے کو گردن پر لگائیں اور تقریباً 20 منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے گردن دھوئیں دھوپ کی وجہ سے گردن پر چڑھی ہوئی سیاہی ختم ہو جائے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

ا?نکھوں کے سیاہ حلقے

چائے کی پتی کو استعمال کرنے کے بعد فریج میں رکھ کر آنکھوں پر رکھنے سے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور ہو جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

چہرے سے بالوں کا خاتمہ

ایک چمچہ میدہ، پھٹکری اور عرقِ گلاب میں لیپ بنا کر چہرے پر لگا کر خشک ہونے پر جھاڑ دیں۔ ایک مہینے تک یہی عمل کریں بال سارے کمزور ہو کر گر جائیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

چھائیاں دور کرنا

سفید تلوں کو بھینس کے دودھ میں رگڑ کر رات کو سوتے وقت چہرے پر مل لیں۔ صبح اٹھ کر کسی اچھے صابن سے چہرہ دھو لیں اس طرح چھائیاںدور ہو جائیں گی چہرہ بھی کھل اٹھے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

جھریوں سے نجات

ہر روز ایک تولیہ گرم پانی میں بھگو کر اور نچوڑ کر رات کو سونے سے پہلے دو گھنٹے تک چہرے پر رکھا جائے تو بڑھاپے تک جھریاں نہیں پڑتیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

منہ کی بدبو

نسخہ نمبر۱: • سونف دس گرام، نرکچور 10 گرام۔ بڑی الائچی 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، بالچھڑ 15 گرام، شکر 50 گرام۔ ان تمام اشیاء کو پیس کر باریک سفوف بنالیں، پھر اس سفوف میں شکر شام...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2011 by Admin