گھریلو ٹوٹکے

مکھیوں سے نجات

مکھیاں ناک میں دم کردیتی ہیں تو کھانا پینا دشوار ہو جاتا ہے، لیکن اگر کسی جگہ پودینہ لگا دیں تو مکھیاں نزدیک بھی نہیں آئیں گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2014 by muzammil

کیڑے اور مکھیاں

فرش دھونے سے پہلے پانی میں نمک ملا لیں کیڑے اور مکھیاں نہیں آئیں گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 01, 2014 by muzammil

پھولوں کی تازگی

پھول نہ صرف خوبصورتی کی علامت ہوتے ہیں بلکہ طبیعت میں تازگی بھی پیدا کرتے ہیں انہیں زیادہ دیر تک تروتازہ رکھنے کے لیے گلدان میں ڈالے گئے پانی میں صابن یا اس کا ٹکڑا ڈال دیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 01, 2014 by muzammil

پسینے کے دھبے

کپڑوں سے پسینے کے دھبے دور کرنے کے لیے دھبوں کی جگہ پر تھوڑا سا امونیا لگا کر دھوپ میں رکھ دیں۔ دھبے جاتے رہیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 01, 2014 by muzammil

سجدہ کرتے وقت احتیاط

سجدے میں پیشانی اور ناک بھی زمین پر لگنی چاہیے ، دونوں کوہنیاں پیٹ کے ساتھ نہیں لگنی چاہیے ، دونوں ہاتھ ، دونوں گھٹنے ، دونوں پاؤں زمین پر لگنے چاہیے . کئی بار دیکھا گیا ہ...

مزید پڑھیں

Posted on Nov 23, 2013 by muzammil

جیولری کی حفاظت

اپنی جیولری کو چمکدار اور روشن بنانے کیلئے انہیں ابلے ہوئے آملہ اور ریٹھا کے پاوڈر میں ایک گھنٹے کیلئے چھوڑ دیں۔ اس کے بعد کسی پرانے ٹوتھ برش سے انہیں رواں پانی میں دھو لیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Sep 20, 2012 by shahbaz

ریشمی ساڑھی کا رنگ نہیں اڑتا

گھر پر ریشمی ساڑھی دھونا ہو تو پانی میں واشنگ پاوڈر کے ساتھ تھوڑا سا لیموں کا رس بھی ڈال دیں۔ یہ رس ساڑھی کو بد رنگ ہونے سے بچائے گا اور سلک کو نرم بھی رکھے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Sep 20, 2012 by shahbaz

شیشے کے برتن کو ٹوٹنے سے بچائیں

شیشے کے برتن میں گرم اشیا ڈالنے سے قبل اس میں پیپر نپکن لگالیں اس طرح گرمی سے شیشے کے برتن کریک ہونے سے محفوظ رہیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Sep 20, 2012 by shahbaz

مکھن کو بدبودار ہونے سے بچائیں

مکھن میں ٹھنڈ اور نمی کے دنوں میں ایک خاص قسم کی ناگوار بو آجاتی ہے اس سے بچنے کیلئے اس میں دھنئے کے چند پتے ڈال دیں۔ مکھن کو جب ابالیں یا پگھلائیں تو بعد میں اسے چھان لیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Sep 20, 2012 by shahbaz

کیک کو ٹوٹنے سے بچائیں

کیک کو بیکنگ ٹرے میں ڈالنے سے قبل اس پر چکنائی لگا دیتے ہیں۔ اگر چکنائی لگانے سے پہلے ٹرے میں خشک آٹے کو چھڑک دیں تو بعد میں کیک آسانی سے ٹوٹے بغیر ٹرے سے باہر آجائے گا.

مزید پڑھیں

Posted on Sep 20, 2012 by shahbaz