گھریلو ٹوٹکے

کیک کو ٹوٹنے سے بچائیں

کیک کو بیکنگ ٹرے میں ڈالنے سے قبل اس پر چکنائی لگا دیتے ہیں۔ اگر چکنائی لگانے سے پہلے ٹرے میں خشک آٹے کو چھڑک دیں تو بعد میں کیک آسانی سے ٹوٹے بغیر ٹرے سے باہر آجائے گا.

مزید پڑھیں

Posted on Sep 20, 2012 by shahbaz

کچے کیلے کو سیاہ ہونے سے بچائیں

کچا کیلا کاٹنے کے بعد اگر کچھ بچ جائے تو اسے کالا ہونے سے بچانے کیلئے دہی کا پانی اس پر چھڑک دیں۔ سیاہی مائل نہیں ہو پائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Sep 20, 2012 by shahbaz

زیورات چمکائیے

سونے کے لیے زیورات چمکانے کے لیے تھوڑا سا سرف اور ہلدی پانی میں ملا کر جھاگ بنالیں اور زیور کو چار سے پانچ گھنٹے کے لیے بھگودیں۔ پھر برش سے صاف کرکے دھو لیں۔ زیور چمک جائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Jun 06, 2012 by shahbaz

شیشہ جوڑنا

چونا اور انڈے کی زردی کو آپس میں حل کرلیں اور اس سے ٹوٹے ہوئے شیشے پر لگا کر شیشہ جوڑ لیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Jun 06, 2012 by shahbaz

کیڑوں سے حفاظت

پودینہ یا لیموں کے چھلکے کتابوں اور کپڑوں میں رکھنے سے کیڑے ختم ہوجاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Jun 06, 2012 by shahbaz

استری صاف کرنا

ایک آلولے کر آدھا کاٹ لیں، پھر اس کو میٹھا لگا کر اس سے استری کا نیچے والا حصہ صاف کریں۔ اس طرح آپ کو زیادہ محنت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Jun 06, 2012 by shahbaz

کھٹمل سے نجات

کھٹملوں سے نجات کے لیے نیلا تھوتھا، چونے کی قلعی میں ملا کر دیواروں اور سوراخوں میں بھردیں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

جارجٹ کی حفاظت

جارجٹ کا کپڑا دھونے سے قبل بانس پر لپیٹ دیں۔ کچھ دیر بعد اتار کر آڑے کپڑے پر استری کرلیں۔ کپڑا سکڑنے کا اندیشہ نہیں رہے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

نیا صابن

صابن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو آخر میں بچ جاتے ہیں ان کو ایک لفافے میں جمع کرتی رہیں۔ جب کافی جمع ہوجائیں تو ایک پیالے میں ڈالیں اور تھوڑی سی گلیسرین ملا کر پیالے کو ابلتے پانی میں ر...

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

گھریلو منجن

مکئی کے بھٹیکھا کر تکے کو پھینکنے کے بجائے اسے سکھا کر جلالیں، پھر اس کی راکھ میں تھوڑا نمک، ذرا سی پھٹکری ملائیں، پھر اسے پیس کر رکھ لیں اور رات کو سونے سے پہلے انگلی پر لگا کر د...

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz