گھریلو ٹوٹکے

چکنائی کے داغ

جتنی ممکن ہو سکے کپڑے سے صاف کرلیں۔ اس کے بعد اپنی انگلیوں سے واشنگ اپ محلول اس جگہ پر مل کر اسفنچ میں گرم پانی جذب کرکے اس سے صاف کرلیں۔ اگر کپڑا دھل سکتا ہے تو اسے گرم پانی سے دھ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 05, 2011 by Admin

انڈے کا داغ

اگر کپڑے کا رنگ پکا ہے تو پانی میں امونیا ملا کر صاف کرلیں۔ اگر ربگ کچا ہو تو داغ کو پانی میں بوریکس ملا کر صاف کریں۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 05, 2011 by Admin

چیونگم کے داغ

کپڑے کو فریزر میں رکھ یا کپڑے پر گری ہوئی گم پر برف کا ٹکڑا رکھ کر سخت گرم کرلیں۔ جب سخت ہو جائے تو اسے کھرچ کر صاف کرلیں۔ پھر اس جگہ کو ایک کپڑے یا روئی کے ٹکڑے میں لگا کر مل لیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 05, 2011 by Admin

چاکلیٹ کے داغ

پہلے جتنا ممکن ہو سکے کھرچ کر صاف کردیں۔ اس کے بعد اس جگہ امونیا لگائیں لیکن امونیا لگانے سے قبل یہ جگہ کسی اچھے پاؤڈر کے پانی سے دھو دیں۔ اگر اب بھی داغ بالکل صاف نہ ہو تو سرکے می...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 05, 2011 by Admin

کافی کا داغ

کافی کا رنگ بہت گہرا ہوتا ہے۔ پہلے تو اسے کسی صاف کپڑے سے فوراً پونچھ دیں۔ پھر دھبے کی جگہ کا کپڑا کسی اچھے پاؤڈر صابن کے گرم پانی میں ڈبو کر صاف کرلیں اور پھر نچوڑنے کے بعد کپڑا ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 05, 2011 by Admin

الکحل کے داغ

جہاں الکحل کا داغ پڑا ہو وہاں کسی اچھے پاؤڈر یا صابن کے پانی سے گھس کر صاف کریں۔ اگر داغ صاف نہ ہو تو سرکہ یا امونیا میں ملا کر صاف کریں۔ آخر میں ٹھنڈے پانی سے داغ کی جگہ دھو کر خ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 05, 2011 by Admin

چپکنے والی چیزوں کے داغ

اگر کوئی ایسی چیز کپڑے پر لگ جائے تو اسے فوراً کھرچ دیجئے اور اسے نیل پالش ریموور سے صاف کر دیجئے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 05, 2011 by Admin

لپ اسٹک کی حفاظت

نیل پالش اور لپ اسٹک کو گرمیوں کے موسم میں ریفریجریٹر میں رکھیں اس طرح وہ خراب ہونے سے محفوظ رہیں گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 05, 2011 by Admin

لپ اسٹک جوڑنا

اگر آپ کی لپ اسٹک ٹوٹ گئی ہے تو کوئی بات نہیں۔ ٹیوپ میں ٹوتھ پک داخل کریں اور اسے ہلکی آنچ پر گرم کریں یہاں تک کہ لپ اسٹک کر جوڑ آپس میں نہ مل جائے۔ لیجئے آپ کی لپ اسٹک استعمال...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 05, 2011 by Admin

پرفیومز کا استعمال

آپ کو رسالوں اور کاسمیٹکس کے کاؤنٹر سے جو سیمپل ملتے ہیں انہیں ضائع کرنے کے بجائے اپنے ملبوسات کی الماری میں رکھ دیں۔ ان کی بھینی بھینی خوشبو اور مہک آپ کے ملبوسات میں بس جائے گی...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 05, 2011 by Admin