شہروں کی معلومات 
26 مارچ 2011
وقت اشاعت: 12:3

بیجنگ

آلٹر آف ہیون جو ٹمپل آف ہیون کا ایک حصہ ہے ٹمپل بیجنگ کی خوبصورت ترین عمارت ہے، یہ شہر کے بیرونی حصے تیان پارک میں واقع ہے، اس کی دیواروں پر سرخ اور سنہری نقش و نگار ایک خاص قسم کی تعمیراتی فن کی گواہی دے رہے ہیں۔علاوہ ازیں بیجنگ کا چڑیا گھر، شکارگاہیں اور شاہانہ نوادرات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں جنہیں فراموش کرنا دشوار ترین ہے۔
منگول بادشاہ قبلائی خان نے 1272 میں سب سے پہلے بیجنگ کو دارالحکومت بنایا اور اسے ہی بیجنگ کا دریافت کنندہ کہا جاتا ہے۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
بیجنگلندن
متن لکھیں اور تلاش کریں
  • مقبول ترین
© sweb 2012 - All rights reserved.